حجامہ کے عام فوائد

 

1

خون صاف کرتا ہے اور حرام مغز(Medulla) کو فعّال بناتا ہے۔

2

شِریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔

3

پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے  کے لئے مفید ہے۔

4

دمہ اور پھپھڑوں کے اَمراض اور انجائنا کے لئے مفید ہے۔

5

سردرد، سر اور چہرے کے پھوڑوں ، دردِ شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔

7

آنکھوں کی بیماریوں اور (Conjunctivites) میں مفید ہے۔

8

رحم کی بیماریوں اور ماہواری کے بندے ہو جانے کی تکالیف اور ترتیب سےآنے کے لئے مفید ہے۔

9

گٹھیا وعرق النسا اور نقرس کے دردوں میں مفید ہے۔

0

فِشار خون میں آرام پہنچاتا ہے۔

!

کندھوں، سینہ اور پیٹھ کے درد میں مفید ہے۔

@

کاہلی، سستی اور زیادہ نیندآنے کی بیماریوں میں مفید ہے۔

#

ناسور (Ulcers)، دُنبل (Furuncles)، مُہاسوں(Pimples) اور خارش میں مفید ہے۔

$

دل کے غلاف (Pericalrdits) اور ورمِ گُردہ (Nephritis) میں مفید ہے۔

%

زہر خورانی میں مفید ہے۔

^

مواد بھرے زخموں کے لئے مفید ہے۔

&

الرجی میں مفید ہے۔

*

جس کے کسی حصہ میں درد ہو تو اس جگہ لگانے سے فائد ہ ہوتا ہے۔

صحت یاب لوگ بھی کراسکتے ہیں، کیوںکہ یہ سنت ہے اور اس میں بیماریوں سے روک ہے

Need a Discuss More about Cupping Therapy?

Call Us Now on: