ہمارے تجربہ میں جن امراض میں لوگوں کو حجامہ سے شفا حاصل ہوئی درج ذیل ہیں

کسی بھی علاج سے بعض مریضوں کو مکمل فائدہ ہوتا ہے بعض کو کم اور بعض کو عارضی فائدہ ہوتا ہے۔ اس لئے کہ شفا اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔ مندرجہ ذیل امراض میں حجامہ سے اکثر مریضوں کو افاقہ ہوا

۱۔

خاص طور پر دردِ سر

۲۔

ٹینشن کی وجہ سے دردِ سر

۳۔

ڈپریشن

۴۔

شقیقہ۔(Migraine)

۵۔

کندھوں کا درد

۶۔

گردوں کا درد

۷۔

بلڈ پریشر

۸۔

سر میں چکر آنا

۹۔

کان کے اندر آوازیں

۱۰۔

کمر کا درد

۱۱۔

عرق النسا

۱۲۔

ایڑھی کا درد

۱۳۔

ٹانگوں کا درد

۱۴۔

نفسیاتی مرض

۱۵۔

سحر (جادو)

۱۶۔

برص کی بیماری میں افاقہ ہوتا ہے

۱۷۔

گھٹنوں کا درد

۱۸۔

الرجی

۱۹۔

کسی بھی مقام پر درد ہو، وہاں حجامہ لگایا جائے انتہائی مفید ہے